-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
ہمارے کاروبار
QICT کا مقصد اعلیٰ معیار کی خدمات اور سہولیات فراہم کرناہے۔ اور ان مقاصد کے حصول کے لیے ایک متحرک اور با صلاحیت ٹیم کی مدد حاصل ہے۔ اسکے علاوہ QICT کے پاس State of the art اکیوپمینٹ بھی موجود ہے QICT کا عزم ہے کے وہ اپنے صارفین کو دنیا کے ہر کونے میں بہترین خدمات فراہم کرے۔
QICT ملک کی اہم بندرگاہ ، جسٹکس سرمایہ کار اور آپریٹر ہے. ہم کنٹینرز اور RO-RO کارگو کے لئے بندرگاہ کی کارروائیوں اور رسد سے متعلق خدمات میں اپنے صارفین کو دنیا کی بہترین پریکٹس فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں.
ہم فلاح و بہبود، ترقی، تربیت، ملازمین کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دیتے ہیں. ان کی بہبود، ایک دوسرے کے ساتھ سہولیات اور آلات میں ہمارے سرمایہ کاری کے ساتھ، صارفین کو بہترین اور موثر خدمات کی فراہمی ہمارا نصب العین ہے۔
ہم اپنے موجودہ کاروبار کو بہتر بنانے کے لیے ہم اپنی تمام صلاحیتوں اور وسائل کا استعمال کرتے ہیں۔ جسکی وجہ سے ہمارے حصہ داروں کو زیادہ سے زیادہ مونافع حاصل ہوتا ہے۔
کراچی ڈاک لیبر لیوی سے مستثناء: QICT کراچی کا واحد ٹرمینل ہے جو کہ اپنی پرائیوٹ لیبر استعمال کرتا ہے، جو کہ شپنگ لائینز کی ڈاک لیبر لیوی کی مدد میں بڑی بچت کا ذریعہ ہے۔
QICT کا بہترین محلِ وقوع: QICT شہر کراچی کے گنجان علاقے سے 43 کلومیٹر دور واقع ہے جسکی وجہ سے امپورٹ اور ایکسپورٹ کارگو کی آمدروفت میں آسانی ہوتی ہے۔ QICT ٹرمینل میں داخلے سے پہلے امپورٹ اور ایکسپورٹ ٹرک کو ایک علہدہ ایریہ میں کھڑے کیے جاتے ہیں۔ جہاں پر ضروری کاغذی کاروائی مکمل کی جاتی ہے جسکی وجہ سے ٹرمینل کی حدود میں ٹرک کی آمدورفت کا وقت کم ہوجاتا ہے۔
موثر دستاویزی سہولیات: WeBOC کو متعارف کروا کر مکمل کلیرنس کے عمل کو ایک انٹییگریٹڈ پروسس میں تبدیل کردیا گیا ہے جو کہ ظاہری طور پر ایک پیپر فری پراسس ہے ۔ یہ عمل ٹرک کی تیز آمدورفت میں مددگار ثابت ہو رہا ہے ۔ اور اس کی وجہ سے کارکردگی کی تیز ترین ٹرمینل کی جگہ پر کی ہے۔اور تمام تر انکوائیریز کو بذریعہ SMS بھی معلوم کیا جاتا ہے .
چوری سے پاک آپریشن: QICT ایک مکمل CCTV کوریج اور سیکیورٹی کی سہولت سے آراستہ ہے اور اپنے صارفین کو دن کے 24 گھنٹے ہفتے کے ساتوں دن اور سال کے 365 دنوں میں چوری سے پاک آپریشن کی سہولت فراہم کرتا ہے ۔
کراچی میں آف ڈاک ٹرمینل کی سہولت: QICT ایک offdoc ٹرمینل کی سہولت بھی شہر کراچی میں NLC کنٹینر کے نام سے مائی کولاچی کے مقام پر مہیا کر رہا ہے۔ ٹرمینل کا کل رتبہ تقریبا 11 ایکڑ ہے جو کہ 4000 TEUS ماہوارہینڈل کرنے کی صلاحیت رکہتا ہے۔ اس سہولت کا آغاز 25 مئی 2005 میں کیا گیا ، QICT پاکستان کا واحد ٹرمینل ہے جو امپورٹرز کو کراچی شہر میں آف ڈاک ٹرمینل پر امپورٹ کارگو کلیئرنس کی سہولت فراہم کر رہا ہے۔
سکینر: A 6 MEV سکینر کسٹم Examination کی سہولت کے لئے ٹرمینل کے اندر نصب کیا گیا ہے