-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
ہمارے بارے میں
ہمارا وعدہ ہے کے ہم بین الاقوامی سطح کی پورٹ کی خدمات اور value of money product اپنے صارفین کو اپنے انتہائی تربیت یافتہ اور تجربکار افرادی قوت کے ذریعے مہیا کریں۔
ہم ہر محل وقوع پر اپنے صارفین کا اولین انتخاب بننا چاہتے ہیں۔ ہم سیلز اورصارفین کی خدمات میں لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ کرناچاہتے ہیں۔ اور ہم ان ممالک اورمقامی کمیونٹیز کی حالت کو بہتر کرنا چاہتے ہیں جہاں ہم عالمی تجارت کے لئے گیٹ وے کا کام کر رہے ہیں۔
قاسم انڑنیشنل کنٹینر ٹرمینل (QICT)دراصل دنیا بھر کیلئے پاکستان گیٹ وے ہے ۔ یہ پراجیکٹ (محمد بن قاسم پورٹ) پاکستان کی بڑی بندرگاہوں کے نجکاری منصوبوں میں سے ایک ہے۔ اور حکومتی سطح پر بین لاقوامی تجارتی کمیونٹی کو ورلڈ کلاس پورٹ کی سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا ثبوت ہے، جوکہ جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین ہے۔ کارکردگی اور معیار کے اعتبار سے اسکا کوئی ثانی نہیں۔ QICT ایک تصوراتی کنیٹنر ٹرمینل کے حقیقی وجود کا عملی نمونہ ہے ۔1995میں جب ٹر مینل نے آپریشنزشروع کیا اسکے ساتھ ہی ملکی ترقی کا انجن نہ صرف تیز تر چلنے لگا بلکہ روزگار کے بہترین مواقع، مقامی اور بین الاقوامی تجارتی برادری کے لئے تجارت کے نئے مواقع بھی سامنے آنے لگے۔
مختصر یہ کہ خطے کی معاشی ترقی میں نمایاں تیزی نظر آئی۔آج ٹرمینل 1اور 2 کی مجموعی صلاحیت 1.2ملین TEUS ہے۔ آپریشز شروع ہونے کے بعد سے گذشتہ 18 سالوں میں ٹرمینل کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہواور اب یہ سالانہ 600 سے زائد جہازوں کو با آسانی ہینڈل کر لیتا ہے۔