-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
بااعتماد کاروباری سرگرمیاں
ایسی مضبوط بنیادوں کا قیام عمل میں لانا جن سے ہماری ذمہ دارانہ کاروباری سرگرمیاں یقینی ہوں۔
ہماری دنیا:سات ترجیحات
عالمی بزنس کے طورپر،مضبوط بنیادوں کے پیش نظریقینی بنانا ہوتا ہے کہ طویل مدتی کامیابی کے لیے ہماری ذمہ داری کا مظاہرہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس کے حصول کے لیے،”ہماری دنیا“ کی سوچ پر مبنی منصوبہ بندی میں اس بات کو ترجیح دی جاتی ہے کہ سات ترجیحی اقدار کی تعمیل سے بااعتماد کاروباری کوششیں کی جائیں۔
حفاظت
لاجسٹکس کی صنعت کو صحت اور حفاظت سے متعلق وسیع خطرات کا سامنا رہتا ہے۔ ہمارا مقصد رہتا ہے کہ صفر نقصان کی سوچ اپناتے ہوئے ہر ایک کی باحفاظت واپسی یقینی ہو، اور ایسا ماحول تیار کیا جائے جس میں ہمارے روزمرہ کے امور اور سوچ کے نتیجے میں ہر ایک کی حفاظت ایک قدرتی امر بن جائے۔
سیکورٹی
ہمارے ملازمین اور آپریشنز کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے سپلائی چین کو محفوظ رکھنا ناگزیر ہے۔ ہم دہشت گردی کے خلاف کسٹمز ٹریڈ پارٹنر شپ کے ممبراور بااختیار اکنامک آپریٹر، کنٹینر سیکورٹی انیشیئٹو اینڈ میگا پورٹس میں شمولیت کے سبب ہماری سپلائی چین محفوظ رہتی ہے۔
صحت
ہم اپنے ملازمین کی ذہنی، مالی، سماجی اور جسمانی صحت کے قیام کے لیے ان کی مدد پر یقین رکھتے ہیں۔ہم ایسا ماحول تیار کر رہے ہیں جس میں کام اور زندگی کے تمام شعبہ جات میں صحت کی اہمیت کے ساتھ ایسا فریم ورک متعین ہو جس کے مطابق ہم رپورٹ کرسکیں۔
اخلاقیات
ڈی پی ورلڈ کا ضابطہ اخلاق عالمی طورپر شاندار تجربات کو برقرار رکھنے کے لیے ہماری رہنمائی کرتا ہے تاکہ مفادات کے ٹکراؤ، فراڈ، داخلی تجارت، معلومات کے غلط استعمال اور غلامی کی جدید ذہنیت سے تحفظ حاصل ہو۔ہم ایسے ایمانداراور کھلے ماحول کی تیاری پر توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں جس میں زبردست تعلقات کے ساتھ اعتماد کی فضا قائم ہو۔
معاشرے کے ساتھ تعلقات
ہم سماجی بہتری کے لیے کمیونٹیز کے ساتھ اپنے شاندار تعلقات کو استعمال کرتے ہیں۔ رضاکارانہ اور رفاہی خدمات کی صورت میں کمیونٹی میں براہ راست سرمایہ کاری کے ساتھ ہم ان معاشروں کے انفراسٹرکچر کی بہتری میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔
موسمیاتی تبدیلی
اشیاء کی تیاری اور نقل وحمل میں مطلوب توانائی کی مقدار کے ساتھ لاجسٹکس کے ذرائع کی تکمیل تک ہم اپنے ماحولیاتی اثرات کے تعین اور انتظام پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں۔ ہم عالمی موسمیاتی تبدیلی سے پیدا ہونے سے سنگین مسئلے کو حل کرنے میں اپنا موثر کردار اپنانے کا عزم رکھتے ہیں۔
افراد کی ترقی
ترقی کے مواقع کی فراہمی کو جاری رکھتے ہوئے ہم کاروبار کی شاندار ترقی کے ساتھ افراد کی ذاتی ترقی کو بھی یقینی بناتے ہیں۔ہم متعین تربیت اور ترقی سے متعلق تجربات کی فراہمی سے باسہولت ٹریڈ میں مسابقتی مفادات حاصل کرتے ہیں۔