-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
ڈرگ اور الکوحل پالیسی (تمباکو نوشی اور شراب نوشی سے متعلق پالیسی)
قاسم انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پاکستان لمیٹڈ محفوظ اور صحت بخش کام کا ماحول برقرار رکھنے کے لیے پرعزم ہے جہاں کسی بھی قسم کی تمباکو نوشی اور شراب نوشی کا تصور نہ ہو، اور اس سلسلے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مکمل معاونت کرتا ہے تاکہ ٹرمینل کی حدود میں تمباکو نوشی اور شراب نوشی کی خرید وفروخت کو روکا جائے۔
اس پالیسی کے حصول کے لیے QICTمیں:
- جائز ادویات کے غلط استعمال کوممنوع قرار دیا گیاہے، یا ناجائز غیر مجوزہ نشہ آور ادویات کے استعمال، رکھنے یا ڈسٹری بیوشن اور فروخت کی اجازت نہیں۔
- نشہ آور چیزوں کا استعمال ممنوع ہے، جن کے استعمال سے اپنے کام کی انجام دہی میں خلل یا غیر مناسب رویہ سامنے آتا ہے۔
- ٹرمینل کے حدود میں کسی بھی الکوحل والے مشروب کا استعمال اور موجودگی ممنوع قرار دی گئی ہے۔
- کام کے لیے آنے سے قبل شراب نوشی سے 6گھنٹے کی پرہیزی مدت مکمل کرنا ضروری ہے۔
- نشہ آور ادویات یا الکوحل کے استعمال سے متاثر ہونے کی صورت میں اسٹاف کو ایکوئپمنٹ کے استعمال سے روکا جاتا ہے جب خون میں الکوحل کی مقدار% 0.00سے زائد ہو۔
- اسٹاف کو نشہ آور ادیات، شراب اور پان، گٹکا کے غلط استعمال سے متعلق جانچ سے مشروط کیا جاتا ہے اور ری جوائن کرنے سے قبل یا اچانک طبی جانچ کے دوران ایسی جانچ انجام دی جاتی ہے۔
- انتظامیہ اس سلسلے میں متعلقہ حکام سے کسی بھی مجرم کی گرفتاری میں معاونت کرے گی اور مذکورہ ضروریات کی خلاف ورزی کی صورت میں ملازمت ختم کرنے جیسے احکامت جاری کرنے کے لیے تیار ہوگی۔
- QICTنشہ آور ادویات اور الکوحل سے متعلق درج ذیل ٹیسٹ انجام دیتی ہے: الف) ملازمت سے قبل،ب)کسی بھی حادثہ سے قبل اور، ث) شک وشبہ کے وقت۔ کسی بھی درخواست گزار کے ٹیسٹ مثبت آنے پر ملازمت دینے سے معذرت کی جاتی ہے۔ کسی بھی ملازم کے ٹیسٹ نتائج مثبت آنے کی صورت میں انضباطی کارروائی میں ملازمت سے نکالنے کے احکامات شامل ہوسکتے ہیں۔ کسی بھی مہمان کے ٹیسٹ نتائج مثبت آنے پر اس کا داخلہ بند اور قانونی چارہ جوئی عمل میں لائی جائے گی۔