-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
ھیلپ ڈیسک
صارفین کی سہولت کے لئے ہیلپ ڈیسک ڈپارٹمینٹ بنایا گیا ہے۔یہاں صارفین، شپنگ لائن اور حکومتی اداروں کو خدمات فراہم کی جارہی ہیں۔ مواصلاتی راہ گزر کے طور پر کا م کرتے ہوئے یہ ہیلپ ڈیسک ہمہ وقت مصروف عمل ہے۔اور ہماری تجارت میں معاون ہے۔
:ہیلپ ڈیسک ذیل میں دئیے گئے مسائل/معاملات کے حل میں معاون ہے۔
- NonweBoc/weBoc کے معاملات
- NonweBoc/weBoc صارفین کے مسائل کو حل کرنے کے لیے کسٹم سے ربطہ کرنا۔
- weBoc EDIکے پیغامات رسانی کی جانچ اور FTP/EDIکے متعلق غلطیوں یا خرابیوں کے معاملات۔
- ایک مرتبہ کسٹم ایگز مینیشن کی درخواست کو یقینی بنانا۔
- کنٹینرز کی نیلامی کے عمل کو جانچنا۔
- آپریشن پر ریل کے عمل کو رواں رکھنا اور نگرانی کرنا۔
- cfs cargoکی منتقلی اور de-stuffing جو کہ آف ڈوک کی سہولت میں شامل ہے کی نگرانی اور دیکھ بھا ل کرنا۔
- صارفین کی شکایات وصو ل کرنا اور انکا ازالہ کرنا نیز فیڈبیک لینا
- متعلقہ حکومتی اداروں کو حسب ضرورت مدد فراہم کرنا۔
ہیلپ ڈیسک سےرابطہ کی تفصیلات:
Direct #: +92-21-34739024
Fax #: +92-21-34739077
Mobile #: +92-301-8286495