-
- Global
- Algeria, Djazair
- Angola
- Argentina
- Australia
- Austria
- Belgium
- Brazil
- Canada
- Chile
- China
- Cyprus
- Dominicana
- Ecuador
- Egypt
- EU Intermodal
- Germany
- Hong Kong
- Hungary
- India
- Indonesia
- Italy
- Malaysia
- Mozambique
- Netherlands
- New Zealand
- Pakistan
- Panama
- Peru
- Philippines
- Poland
- Romania
- Saudi Arabia
- Senegal
- Serbia
- Singapore
- Somaliland
- South Korea
- Spain
- Suriname
- Thailand
- Turkiye
- United Arab Emirates
- Ukraine
- United Kingdom
- USA
- Vietnam
-
Menu
-
ہمارے متعلق
Related content
- ہمارے اقدار
- فوری رابطہ
- جدت طرازی
- استحکام
QICTکی انتظامیہ نے ریلوے کے وفاقی وزیر کا خیر مقدم کیا
08/01/2021 12:00:00 AM
حال ہی میں کراچی، پاکستان میں واقع ہمارے ٹرمینل کا ریلوے کے وفاقی وزیر جناب اعظم خان سواتی نے دورہ کیا، اس دورے میں ریلوے کے سی ای او جناب نثار میمن اور ریلوے کے دیگر اعلیٰ حکام ان کے ہمراہ تھے۔ڈی پی ورلڈ کراچی کے سی ای او جناب جنید ضمیر نے اس وفد کا خیر مقدم کیا، ان کے ہمراہ جنرل مینیجر مارکیٹنگ /کمرشل، کمیونیکیشن اور آئی سی ڈی سائرس خرسی گارا اور سینئر مینیجر کمرشل اور آئی سی ڈی اسلم ہاشمانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
عزت ماٰب جنا ب وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کو پورے ٹرمینل کا دورہ کرانے کے بعد ڈی پی ورلڈ اور QICTسے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی جس میں توسیع کے عزائم اور لاہور میں ان لینڈ کنٹینر ڈیپو، کراچی میں آف ڈاک سہولت اور پورٹ قاسم پر 2کنٹینر فریٹ اسٹیشنز سے متعلق آگاہ کیا۔وفاقی وزیر کو ٹرمینل کے اپنے توسیعی منصوبوں سے متعلق بھی آگہی دی گئی۔
بعدا زاں پاکستان ریلوے میں موجود مواقع سے متعلق بہت مفید تبادلہ خیال کیاجس میں کراچی میں آف ڈاک ریل ہیڈ کی تعمیر بھی شامل تھی، اس کے ساتھ رولنگ اسٹاک اور دیگر مواقع میں سرمایہ کاری بھی شامل تھی جن میں ڈی پی ورلڈ شرکت اور ملک بھر اور قریبی علاقوں میں ٹرین آپریشنز شامل ہیں۔