ایس ایم ایس کنیٹر ٹریکنگ

ایس ایم ایس کنیٹر ٹریکنگ

آپ کے کنٹینرز کی معلومات ایک ایس ایم ایس کی دوری پر!

پاکستان کا نمبر 1کنٹینر ٹرمینل QICTاپنے معزز کسٹمرز کو بہترین خدمات کی پیش کش میں سب سے آگے رہا ہے۔

اسی سبقت کو برقرار رکھتے ہوئے QICTکی جانب سے پہلی بار ایس ایم ایس کی بنیاد پر کنٹینر ا نکوائری سسٹم متعارف کیا گیاہے۔اس کے لیے آپ صرف اپنے کنٹینرکا نمبر 0300-8227033پر ایس ایم ایس کریں گے توفوراًسسٹم کے ذریعے آپ کے موبائل فون پرکنٹینر کی تازہ ترین صورتحال اور متعلقہ تفصیل بھیجی جائے گی۔

کیونکہ آپ کو خصوصی طورپر بہترین سروس کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے۔

QICTکی ترقی ہمیشہ 5اسٹار چیک اِن حاصل کرتی ہے۔