ہمارے تجارتی معاوِن

Banner Image

ہمارے تجارتی معاوِن

Service Partners Sector
IPAK MSC - WEC Europe
INGW MSC - WEC South Africa to Persian Gulf
INDUS MSC - WEC US East Coast
MEFLMSCMiddle East Feeder
JMEMSC - WECEast Africa
AS-1CMA - APL - OOCL - COSCOFar East
MWGMSK - SCLNorth Europe/Africa
MKEMSK - SCLAfrica
MECL (600)MSK - SCLUSA
JADEMSK - SCLFar East
INDAMEXHLL - ONE - OOCL - CMAUSA
TIPONE - Xpress FEEDERFar East
KGSCOSCO - Xpress FeederGulf Feeder

ڈپی پی ورلڈ مستقل بنیادوں پر بھرپور کوشش کررہا ہے کہ اپنے وسائل میں رہتے ہو ئے اپنے صارفین کو بہترین خدمات فر اہم کرے۔ہم ہمیشہ کوشاں رہتے ہیں کہ اپنے صارفین کی طلب اور ضروریات کو پورا کر سکیں اس ضمن میں اپنی خدمات کے معیار میں مزید بہتری لانے اور صارفین کی طلب اور ضروریات کو بروقت اور تیز تر طریقے سے پورا کرنے کے لئے ہم نے مارکٹینگ کے زیر انتظام ایک کسٹمر سروس ڈپیارٹمنٹ قائم کیا ہے جو کہ نہایت قابل اعتبار، ذمہ دار اور مخلص افراد کے زیر نگرانی کام کرتے ہوئے بطور خاص شپنگ لائنزکی ہر طرح کی رپورٹنگ اور معاملات کو حل کرنے میں معاون ہے۔

یہ معتبر ٹیم دن رات کام کرتے ہوئے اپنے قابل قدر صارفین (شپنگ لائنز)کو سہولیات فراہم کرتے ہیں اور تیز تر رپورٹنگ اور فیڈبیک کویقینی بناتے ہیں

شپنگ لائنز کے مسائل حل کرنا

  • EDIکے مسئلے، VIR کے معاملات، ,DND,IGM,کنٹینر کے روکنے /فارغ کرنے کے معاملات شپنگ لائنز کی ہدایات کے مطابق ترتیب دینا اور اسکی جانچ پڑتال کرنا۔
  • شپنگ لائنز کے ہدایات کے مطابق کنٹینر سروے کی نگرانی اور جانچ کرنا۔
  • کنٹینرز کی کراس اسٹفنگ کی جانچ اور نگرانی کرنا تاکہ شپنگ لائنر کے درخواست کے مطابق کام ہو سکے
  • شپنگ لائنز کی شکایات کے ازالے کے لئے جائزہ لینا۔
  • شپنگ لائنز اور انکے وینڈرز کے ساتھ سیل کے مسئلے، TRکے مسئلے اور DG اسٹیکرز وغیرہ کے مسائل میں معاونت اور نگرانی کرنا شامل ہیں۔

رابطہ کی تفصیلات حسب ذیل ہیں-

Mobile: 0301-8218618

Email ID: QICTCustomer.Service@Dpworld.com

Land line: 111-786-888 ext.685 till 690

ہمارے نرخ

NLCCT Tariff

Download the PDF

QICT Tariff

Download the PDF

General Terms of Business

Download the PDF

QICT-IT-Infrastructure

Download the PDF

Terms and Conditions for the Provision of Services

Download the PDF